حدیث نمبر: 3738
- " عرضت علي الأيام، فعرض علي فيها يوم الجمعة، فإذا هي كمرآة بيضاء، وإذا في وسطها نكتة سوداء، فقلت: ما هذه؟ قيل: الساعة ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” مجھ پر دنوں کو ( ان کی مخصوص صورتوں میں ) پیش کیا گیا ، ان میں جمعہ کا دن بھی تھا ، وہ سفید شیشے کی طرح تھا اور اس کے وسط میں کالا نکتہ تھا ۔ میں نے کہا : یہ کیا ہے ؟ مجھے کہا گہا کہ یہ قیا مت ہے ۔“