کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: مریضوں کو کھانے پینے پر مجبور نہ کیا جائے، کیونکہ . . .
حدیث نمبر: 1786
- " لا تكرهوا مرضاكم على الطعام والشراب، فإن الله يطعمهم ويسقيهم ".
حافظ محفوظ احمد
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” مریضوں کو کھانے پینے پر مجبور نہ کیا کرو ، کیونکہ اللہ تعالیٰ انہیں کھلاتا پلاتا رہتا ہے ۔ “ یہ حدیث سیدنا عقبہ بن عامر جہنی ، سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف ، سیدنا عبداللہ بن عمر اور سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہم سے مروی ہے ۔
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / المرض والجنائز والقبور / حدیث: 1786