حدیث نمبر: 1785
- (ها هنا أَحدٌ من بني فُلانٍ؟ إن صاحبَكم محبُوسٌ ببابِ الجنّةِ بدَينٍ عليه) - (بينَ يدَيِ السّاعةِ يظهرُ الرِّبا، والزِّنى، والخمرُ) .
حافظ محفوظ احمد
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز فجر پڑھائی اور فرمایا : ” کیا یہاں فلاں قبیلے کا کوئی فرد موجود ہے ؟ ... تمہارا ساتھی قرضے کی وجہ سے جنت کے دروازے پر روک لیا گیا ہے ۔ “