کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: نمونیا کی وجہ سے مرنے والا شہید ہے
حدیث نمبر: 1783
- " الميت من ذات الجنب شهيد ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عقبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”نمونیا کی بیماری کی وجہ سے مرنے والا شہید ہے۔ “
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / المرض والجنائز والقبور / حدیث: 1783