کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: جو جس حالت میں مرے گا، اس کا حشر اسی حالت میں ہو گا
حدیث نمبر: 1782
- " من مات على شيء بعثه الله عليه ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جو آدمی جس حالت میں مرے گا اسے (روز قیامت) اسی حالت میں اٹھایا جائے گا۔ “
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / المرض والجنائز والقبور / حدیث: 1782