کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: ہر ایک نے موت کا مزہ چکھنا ہے، کیونکہ . . .
حدیث نمبر: 1780
- " يا بنية! إنه قد حضر بأبيك ما ليس الله بتارك منه أحدا لموافاة يوم القيامة ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو موت کی تکلیف محسوس ہوئی تو سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا نے کہا: ہائے تکلیف ! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ سن کر فرمایا : ”میری پیاری بچی ! تیرے باپ پر (وہ موت) غالب آنے والی ہے کہ قیامت کے دن تک پہنچانے کے لیے اللہ تعالیٰ ہر کسی کو اس میں مبتلا کرنا ہے ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / المرض والجنائز والقبور / حدیث: 1780