کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: مسجد میں نماز جنازہ ادا کرنا کیسا ہے؟
حدیث نمبر: 1776
- " من صلى على جنازة في المسجد، فليس له شيء ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جس نے مسجد میں نماز جنازہ ادا کی اسے کوئی اجر و ثواب نہیں ملے گا ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / المرض والجنائز والقبور / حدیث: 1776