حدیث نمبر: 1770
- "ما من مؤمن يعزي اخاه بمصيبة إلا كساه الله سبحانه من حلل الكرامة يوم القيامة".
حافظ محفوظ احمد
محمد بن عمرو بن حزم روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جو مومن اپنے بھائی کی مصیبت پر اس کی تعزیت کرتا ہے ، اللہ تعالیٰ اسے قیامت کے دن عزت و شرافعت کی عمدہ پوشاک پہنائے گا ۔“