کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: حجر اسود جنت سے اتارا گیا، لیکن اس کی برکات کیوں ختم ہو گئیں
حدیث نمبر: 1768
- لولا ما مسه من أنجاس الجاهلية؛ ما مسه ذو عاهة إلا شُفي، وما على الأرض شيء من الجنة غيره) .
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”اگر اس (حجر اسود) کو جاہلیت کی نجاستوں نے نہ چھوا ہوتا تو اسے مس کرنے سے تکلیف والے آدمی کی تکلیف دور ہو جاتی ، اس پتھر کے علاوہ زمین میں جنت کی کوئی چیز نہیں ہے ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / المرض والجنائز والقبور / حدیث: 1768