کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: روح کے نکلنے کا انحصار کسی کی پسند ناپسند پر نہیں
حدیث نمبر: 1764
- " قال تبارك وتعالى للنفس: اخرجي، قالت: لا أخرج إلا وأنا كارهة، (قال: اخرجي وإن كرهت) ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”اللہ تعالیٰ روح سے فرماتے ہیں : نکل ۔ وہ کہتی ہے : مجھے تو نکلنا ناپسند ہے ۔ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں : تو نکل اگر تجھے نکلنا ناپسند ہو ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / المرض والجنائز والقبور / حدیث: 1764