حدیث نمبر: 1761
- " صوتان ملعونان، صوت مزمار عند نعمة، وصوت ويل عند مصيبة ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”دو آوازیں ملعون ہیں : خوشی کے وقت بانسری کی آواز اور مصیبت کے وقت ہلاکت و بربادی کی آواز ۔“