کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: قبر پر بیٹھنا منع ہے
حدیث نمبر: 1752
- " انزل عن القبر، لا تؤذ صاحب هذا القبر ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عمرو بن حزم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں : مجھے رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم نے ایک قبر پر دیکھ کر فرمایا : ” قبر سے نیچے اتر آؤ ، اس قبر والے کو تکلیف نہ دو۔ “
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / المرض والجنائز والقبور / حدیث: 1752