کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: ایک میت پر تین ایام کے بعد نمازہ جنازہ
حدیث نمبر: 1750
- (صلى على مَيِّتٍ بعد موتِهِ بثلاثٍ) .
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک میت پر اس کی موت کے تین دن بعد نماز جنازہ پڑھی ۔
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / المرض والجنائز والقبور / حدیث: 1750