کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: عام نیک لوگ بھی سفارش کریں گے
حدیث نمبر: 1739
- " إن الرجل يشفع للرجلين وللثلاثة والرجل للرجل ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”کوئی آدمی دو تین آدمیوں کی سفارش کرے گا تو کوئی صرف ایک کی ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / المرض والجنائز والقبور / حدیث: 1739