حدیث نمبر: 1735
- " أما كان هؤلاء يسألون العافية؟! ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم آزمائش خوردہ لوگوں کے پاس سے گزرے اور فرمایا : ”کیا یہ لوگ اللہ تعالیٰ سے صحت و عافیت کا سوال نہیں کرتے تھے ؟“