حدیث نمبر: 1733
- " أكثر من يموت من أمتي بعد كتاب الله وقضائه وقدره بالأنفس. (يعني بالعين ) ".
حافظ محفوظ احمد
عبدالرحمٰن بن جابر اپنے باپ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”اللہ تعالیٰ کی قضا و قدر کے بعد نظربد اکثر لوگوں کی موت کا سبب بنتی ہے ۔“