کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: ساٹھ سال عمر پانے والا کوئی عذر پیش نہیں کر سکے گا
حدیث نمبر: 1730
- " أعذر الله إلى امرئ أخر أجله حتى بلغ ستين سنة ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”اللہ تعالیٰ نے اس آدمی کے لیے کوئی عذر باقی نہیں چھوڑا ، جس کی موت کو اتنا مؤخر کر دیا کہ وہ ساٹھ سال کو پہنچ گیا ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / المرض والجنائز والقبور / حدیث: 1730