کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: بندہ اپنی جائے موت تک کیسے پہنچتا ہے؟
حدیث نمبر: 1720
- " إذا كان أجل أحدكم بأرض أثبت الله له إليها حاجة، فإذا بلغ أقصى أثره توفاه ، فتقول الأرض يوم القيامة: يا رب هذا ما استودعتني ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ’’ آدمی نے زمین کے جس (علاقے ) میں مرنا ہوتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس علاقے تک پہنچنے کے لیے کسی حاجت (کا بہانہ) بنا دیتے ہیں ۔ جب وہ آدمی اپنی (زندگی) کے آخری نشانات تک پہنچتا ہے تو اسے موت آ جاتی ہے ۔ قیامت کے دن زمین کہے گی : اے میرے رب ! یہ ( وہ بندہ ) ہے جو تو نے مجھے سونپا تھا ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / المرض والجنائز والقبور / حدیث: 1720