حدیث نمبر: 1718
- " إذا عاد أحدكم مريضا فليقل: اللهم اشف عبدك ينكأ لك عدوا أو يمشي لك صلاة " . (¬1)
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کہتے ہیں : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جب تم مریض کی تیمارداری کرو تو یہ دعا پڑھا کرو : اے اللہ ! اپنے بندے کو شفا دے تاکہ تیرے دشمن کو زخمی کرے اور تیرے لیے نماز کی طرف چل کر جائے ۔“