کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: مومن اور کافر کی روح نکلنے کی کیفیت
حدیث نمبر: 1715
- " لقنوا موتاكم: لا إله إلا الله، فإن نفس المؤمن تخرج رشحا ونفس الكافر تخرج من شدقه كما تخرج نفس الحمار ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” قریب المرگ لوگوں کو «لا اله الا الله» کی تلقین کیا کرو ، مومن کا نفس پسینے کے ٹپکنے کی طرح نکلتا ہے جبکہ کافر کا نفس گدھے کے سانس لینے کی طرح اس کی باچھوں سے نکلتا ہے ۔ “
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / المرض والجنائز والقبور / حدیث: 1715