کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: مومن کی قبر کی وسعت
حدیث نمبر: 1709
- " إذا رأى (المؤمن) ما فسح له في قبره، يقول: دعوني أبشر أهلي، فيقال له: اسكن ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جب مومن اپنی قبر کی کشادگی کو دیکھتا ہے تو کہتا ہے : (فرشتو ! ) مجھے چھوڑو ، میں گھر والوں کو خوشخبری سنانے کے لیے (جانا چاہتا ہوں) ۔ لیکن اسے کہا جاتا ہے کہ (اب) آرام کر۔ “
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / المرض والجنائز والقبور / حدیث: 1709