کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: فرزندان امت کے حق میں سب سے بڑا صدمہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہے
حدیث نمبر: 1695
- " إذا أصيب أحدكم بمصيبة فليذكر مصيبته بي فإنها أعظم المصائب ".
حافظ محفوظ احمد
عطا بن ابو رباح مرسلاً بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں : نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جب کوئی آدمی مصیبت میں مبتلا ہو تو وہ میری ( وفات ) والی مصیبت کو یاد کر کے ( اپنی مصیبت کا غم ہلکا کر لے ) کیونکہ ( میری امت کے حق میں ) سب سے بڑی مصیبت میری ( جدائی ) ہے ۔ “
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / المرض والجنائز والقبور / حدیث: 1695