کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: مختلف اسباب مومن کے گناہوں کا کفارہ بنتے رہتے ہیں
حدیث نمبر: 1682
- " المؤمن مكفر ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا سعد بن ابو وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” ( مختلف امور ) مومن ( کے گناہوں کا ) کفارہ بنتے رہتے ہیں ۔ “
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / المرض والجنائز والقبور / حدیث: 1682