کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: جنازہ کے پیچھے چلنے والے کب تک نہ بیٹھیں؟
حدیث نمبر: 1662
- (إذا تَبعتُم جنازةً؛ فلا تجلسُوا حتَّى توضَعَ [في الأرض] ) .
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جب تم جنازہ کے ساتھ چلو تو اس وقت تک نہ بیٹھو جب تک میت کو زمین پر نہ رکھ دیا جائے ۔ “
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / المرض والجنائز والقبور / حدیث: 1662