کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: نکاح آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے
حدیث نمبر: 1426
- " النكاح من سنتي، فمن لم يعمل بسنتي فليس مني وتزوجوا، فإني مكاثر بكم
حافظ محفوظ احمد
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”نکاح میری سنت ہے ، جو میری سنت پہ عمل نہیں کرتا وہ مجھ سے نہیں ۔ تم لوگ شادیاں کیا کرو ، میں تمہاری تعداد کی بنا پر سابقہ امتوں سے کثرت تعداد میں مقابلہ کروں گا ۔ جس کے پاس وسعت ہو وہ نکاح کرلے اور جسے استطاعت نہ ہو وہ روزے رکھے ، کیونکہ روزہ شہوت کو توڑ دیتا ہے ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الزواج ، والعدل بين الزوجات وتربية الاولاد والعدل بينهم وتحسين اسمائهم / حدیث: 1426