کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: خواہ مخواہ کی مشقت والی نذر سے اجتناب کرنا چاہیئے
حدیث نمبر: 1425
- " مروها فلتركب ولتختمر [ولتحج] ، [ولتهد هديا] ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں : میری بہن نے نذر مانی یہ کہ وہ ننگے پاؤں اور ننگے سر چل کر کعبہ کی طرف جائے گی ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس کے پاس آئے اور فرمایا : ”اس کو کیا ہے ؟ لوگوں نے کہا: اس نے نذر مانی ہے کہ یہ کعبہ کی طرف ننگے پاؤں اور ننگے سر چل کر جائے گی ۔ آپ نے فرمایا : ”اس کو حکم دو کہ سوار ہو جائے ، چادر اوڑھے ، حج کرے اور ایک قربانی ذبح کر دے ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الايمان والنذور والكفارات / حدیث: 1425