حدیث نمبر: 1419
- " إنما النذر يمين كفارتها كفارة يمين ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، وہ بیان کرتے ہیں : میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا : ”نذر قسم ہی ہے ، اور اس کا کفارہ قسم کا کفارہ ہے ۔“