حدیث نمبر: 1409
- " لا تقولوا: ما شاء الله وشاء فلان، ولكن قولوا: ما شاء الله ثم شاء فلان ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”اس طرح نہ کہا: کرو کہ (وہی ہوتا ہے یا ہو گا) جو اللہ تعالیٰ چاہے گا اور فلاں چاہے گا ، بلکہ یوں کہا کرو کہ (وہ ہوا یا ہوتا ہے یا ہو گا) جو اللہ تعالیٰ چاہے گا اور پھر فلاں چاہے گا ۔“