حدیث نمبر: 1395
- " إياكم وأبواب السلطان، فإنه قد أصبح صعبا هبوطا ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابواعور سلمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”سلطانوں کے دروازوں پر جانے سے بچنا ، کیونکہ یہ کام دشوار گزار اور رسوائی کی علامت ہے ۔“