کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: کوڑھ زدہ آدمی سے بیعت لینے کا طریقہ اور اس کی وجہ
حدیث نمبر: 1379
- " إنا قد بايعناك فارجع ".
حافظ محفوظ احمد
شرید بن سوید کہتے ہیں : ثقیف کے وفد میں ایک کوڑھ زدہ آدمی تھا ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی طرف پیغام بھیجا کہ ”ہم نے تجھ سے بیعت لے لی ہے تو چلا جا ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الخلافة والبيعة والطاعة والامارة / حدیث: 1379