حدیث نمبر: 1377
- " لكل غادر لواء يوم القيامة يعرف به عند استه ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”قیامت کے روز ہر دھوکے باز کی دبر کے ساتھ ایک جھنڈا ہو گا ، جس سے اس کی پہچان ہو گی ۔“