حدیث نمبر: 1373
- " لا يزال هذا الأمر عزيزا إلى اثنى عشر خليفة كلهم من قريش ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”یہ (خلافت والا) معاملہ بارہ خلفا تک غالب رہے گا ، وہ سب کے سب قریش سے ہوں گے ۔“