حدیث نمبر: 1358
- " عليهم ما حملوا، وعليكم ما حملتم ".
حافظ محفوظ احمد
علقمہ بن وائل اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا: اگر ہم پر ایسے حکمران مسلط ہو جائیں جو ایسے اعمال سر انجام دیں جن کا اللہ تعالیٰ کی اطاعت سے تعلق نہ ہو تو ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب دیا : ”ان کے ذمے وہ بوجھ ہے جو انہیں اٹھوایا گیا (یعنی عدل وانصاف) اور تمہارے ذمے وہ بوجھ ہیں جو تمہیں اٹھوایا گیا (یعنی اطاعت) ۔“