حدیث نمبر: 1357
- " أيما راع استرعى رعية فغشها فهو في النار ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا معقل بن یسار رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جس نے کچھ رعیت کی ذمہ داری اٹھائی اور پھر اس سے دھوکہ کیا تو وہ آگ میں داخل ہو گا ۔“