کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: تین افراد دوران سفر ایک امیر کا تعین کر لیں
حدیث نمبر: 1349
- " إذا خرج ثلاثة في سفر فليؤمروا أحدهم ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جب تین آدمی سفر پر نکلیں تو ایک کو امیر بنا لیں ۔ “
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الخلافة والبيعة والطاعة والامارة / حدیث: 1349