کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: انصاف پسند حکمران کی فضیلت
حدیث نمبر: 1348
- (ثلاثة لا يرد الله دعاءهم: الذاكر الله كثيراً، ودعوة المظلوم، والإمام المقسط) .
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”اللہ تعالیٰ تین قسم کے آدمیوں کی دعا رد نہیں کرتا : کثرت سے اللہ کا ذکر کرنے والا ، مظلوم اور انصاف کرنے والا حکمران ۔ “
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الخلافة والبيعة والطاعة والامارة / حدیث: 1348