کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: حرام سے پلا ہوا جسم جنت میں داخل نہیں ہو گا
حدیث نمبر: 1182
- " لا يدخل الجنة جسد غذي بالحرام ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”ایسا جسم جنت میں داخل نہیں ہو گا ، جس کو حرام سے غذا دی گئی ہو ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / البيوع والكسب والزهد / حدیث: 1182