حدیث نمبر: 1179
- " لا بأس بالحيوان واحد باثنين، يدا بيد ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”کوئی حرج نہیں کہ ایک جانور کا سودا دو جانوروں کے عوض کیا جائے ، اس حال میں کہ وہ دست بدست ہوں ۔“