کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: زائد پانی روک لینا منع ہے
حدیث نمبر: 1177
- " نهى أن يمنع نقع البئر. يعني: فضل الماء ".
حافظ محفوظ احمد
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے ، وہ کہتی ہیں : میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سنا کہ آپ کنویں کے بچے ہوئے پانی یعنی زائد پانی کو روکنے سے منع کر رہے تھے ۔
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / البيوع والكسب والزهد / حدیث: 1177