حدیث نمبر: 1176
- " المسلمون عند شروطهم ".
حافظ محفوظ احمد
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”مسلمان اپنی شرطوں کے پابند ہیں ۔“ یہ حدیث صحابہ کی ایک جماعت سے مروی ہے ، جن میں سیدنا ابوہریرہ ، سیدہ عائشہ ، سیدنا انس بن مالک ، سیدنا عمرو بن عوف ، سیدنا رافع بن خدیج اور سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہم شامل ہیں ۔