حدیث نمبر: 1173
- " من غشنا فليس منا والمكر والخداع في النار ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جس نے دھوکہ دیا ، وہ ہم میں سے نہیں ہے اور مکر و فریب آگ ( کا سبب ) ہے ۔“