حدیث نمبر: 1172
- " من ترك دينارين، فقد ترك كيتين ".
حافظ محفوظ احمد
سیدہ اسما بنت یزید بن سکن رضی اللہ عنہا سے روایت ہے ، وہ کہتی ہیں : میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا : ”جس نے ( اپنے ورثے میں ) دو دینار چھوڑے ، اس نے آگ کے دو داغ چھوڑے ۔“