حدیث نمبر: 1171
- " من باع دارا ولم يجعل ثمنها في مثلها، لم يبارك له فيها ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جس نے کوئی گھر فروخت کیا اور اس کی قیمت اس جیسی چیز میں صرف نہ کی ، تو اس کے لیے اس میں برکت نہیں ہو گی ۔“