حدیث نمبر: 1170
- " من أقال أخاه بيعا أقال الله عثرته يوم القيامة ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوشریح رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جس نے اپنے بھائی سے سودا واپس کر لیا ، قیامت کے دن اللہ تعالیٰ اس کی لغزشوں ( اور غلطیوں ) کو معاف کر دیں گے ۔ ‘‘