حدیث نمبر: 1166
- " لا تخيفوا أنفسكم بعد أمنها، قالوا: وما ذاك يا رسول الله؟ قال: الدين ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”امن کے بعد اپنے آپ کو خوفزدہ مت کرو ۔ ” صحابہ نے کہا : اے اللہ کے رسول ! اس ارشاد کا کیا مطلب ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”قرض ۔ ‘‘