کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: دوسرے سے مال کب لیا جائے؟
حدیث نمبر: 1162
- " ما آتاك الله من أموال السلطان من غير مسألة ولا إشراف، فكله وتموله ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابودردا رضی اللہ عنہ کہتے ہیں : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے حکمرانوں کے اموال کی بابت سوال کیا گیا ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”حکمرانوں کا جو مال تجھے سوال اور حرص کے بغیر مل جائے ، اس کو کھا لے اور ( ‏‏‏‏اس کے ذریعے اپنے مال میں ) اضافہ کر ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / البيوع والكسب والزهد / حدیث: 1162