کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: آدمی کو اپنی حیثیت کے مطابق مہر کی رقم مقرر کرنی چاہیے
حدیث نمبر: 1159
- " لو كنتم تغرفون من بطحان ما زدتم ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوحدرد اسلمی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں : میں اپنی بیوی کے مہر میں تعاون حاصل کرنے کے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” تم نے ا‏‏‏‏س کو کتنا مہر دیا ۔ “ میں نے کہا: دو سو درہم ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” اگر تم وادی بطحان سے چلو بھی بھرتے ہوتے تو زیادہ نہ دیتے ۔ “
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / البيوع والكسب والزهد / حدیث: 1159