حدیث نمبر: 1158
- " كيف أصبحت يا فلان؟ قال: أحمد الله إليك يا رسول الله! فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: هذا الذي أردت منك ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، وہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی سے فرمایا : ” اے فلاں ! صبح کیسی ہوئی ؟ “ اس نے کہا: اے اللہ کے رسول ! میں اللہ تعالیٰ کی تعریف کرتا ہوں ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” تیرے بارے میں میرا یہی ارادہ تھا ۔ “