کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: ہر نیکی صدقہ ہے
حدیث نمبر: 1157
- " كل معروف صنعته إلى غني أو فقير فهو صدقة ".
حافظ محفوظ احمد
” ہر نیکی ، جو تو کسی امیر یا فقیر کے ساتھ کرے ، صدقہ ہے ۔ “ یہ حدیث سیدنا عبداللہ بن مسعود اور سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے ۔
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / البيوع والكسب والزهد / حدیث: 1157