کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا عام دعوت قبول کرنا
حدیث نمبر: 1149
- " كان يدعى إلى خبز الشعير والإهالة السنخة فيجيب ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جو کی روٹی اور چربی کے خراب (اور سڑ جانے والے سالن) کی دعوت دی جاتی تھی ، آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس کو قبول کرتے تھے۔
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / البيوع والكسب والزهد / حدیث: 1149